مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26612
باب: بُرنس (لمبی ٹوپی) پہننے کے بارے میں
في لبس البرانس
حدیث نمبر: 26612
٢٦٦١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عيسى بن طهمان قال: رأيت على أنس بن مالك برنسًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عیسیٰ بن طہمان سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ پر برنس ٹوپی دیکھی۔