مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26614
باب: بُرنس (لمبی ٹوپی) پہننے کے بارے میں
في لبس البرانس
حدیث نمبر: 26614
٢٦٦١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي شهاب قال: رأيت على سعيد بن جبير برنسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو شہاب سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر پر بُرنس (لمبی ٹوپی) دیکھی۔