کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 25503
٢٥٥٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور (عن إبراهيم) (١) أنه كان يشرب النبيذ لثلاث.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور، ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابراہم ، نبیذ کو تین دن تک پیتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25503
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25503، ترقيم محمد عوامة 24410)