حدیث نمبر: 25278
٢٥٢٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق الأزرق عن هشام عن الحسن أنه كان يكره الدواء يُجعل فيه البول وينهى عنه.
مولانا محمد اویس سرور
حسن کے بارے میں روایت ہے کہ وہ ایسی دواء کو ناپسند کرتے تھے جس میں پیشاب ڈالا جائے اور اس سے منع کرتے تھے۔