کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جانور پر غلبہ پا کر جانور کا علاج کرنے والے شخص کے بیان میں
حدیث نمبر: 25253
٢٥٢٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن ابن عون قال: قلت لمحمد: الرجل يسطو على الناقة، قال: ما أرى (ذلك) (١) إلا من الفساد.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے محمد سے کہا۔ ایک آدمی نے اونٹنی پر غلبہ پایا (علاج کے لئے) ؟ انہوں نے جواب دیا۔ میں تو اس کو فساد کا ذریعہ دیکھتا ہوں۔
حدیث نمبر: 25254
٢٥٢٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن أنه كان يكرهه.
مولانا محمد اویس سرور
حسن سے روایت ہے کہ وہ اس عمل کو مکروہ سمجھتے تھے۔