حدیث نمبر: 25249
٢٥٢٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن ومحمد أنهما كانا يكرهان أن يطلى رأس الصبي من دم العقيقة.
مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد کے بارے میں روایت ہے کہ یہ دونوں اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ بچہ کا سر، عقیقہ کے خون سے مالش کیا جائے اور حسن کہتے ہیں۔ ناپاک چیز ہے۔
حدیث نمبر: 25250
٢٥٢٥٠ - [(و) (١) قال الحسن: رجس] (٢).