حدیث نمبر: 25248
٢٥٢٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن (شعبة) (١) عن (شيخ) (٢) من أهل واسط قال: سألت أبا عياض عن شعر الخنزير يوضع على (جرح) (٣) الدابة فكرهه.
مولانا محمد اویس سرور
اہل واسط کے ایک شیخ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عیاض سے جانور کے زخم پر خنزیر کا بال رکھنے کے بارے میں سوال کیا ؟ تو انہوں نے اس کو ناپسند کیا۔