کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: مکاتب غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک ہو پھر ان میں سے ایک اُس کو آزاد کر دے
حدیث نمبر: 24917
٢٤٩١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يعلى الأسلمي عن عيسى بن موسى قال: سأل رجل الحكم عن مكاتب (كان) (١) بين رجلين أعتقه أحدهما؟ فقال: إنما هو مال وهبه له، ليس عليه شيء،
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عیسیٰ بن موسیٰ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت حکم سے دریافت کیا کہ ایک مکاتب غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک تھا ان میں سے ایک نے اس کو آزاد کردیا ؟ فرمایا : بیشک وہ تو ایک مال ہے جو اس کو ہبہ کیا گیا ہے، اس پر کچھ بھی لازم نہیں ہے۔