مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24877
باب: جس کے ختنے نہیں ہوئے اُس کی گواہی کا بیان
في شهادة (الأقلف)
حدیث نمبر: 24877
٢٤٨٧٧ - قال: (وكان) (١) الحسن لا يرى ذلك.مولانا محمد اویس سرور
فرمایا : اور حسن اس کے قائل نہیں تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (فكان).