حدیث نمبر: 24867
٢٤٨٦٧ - حدثنا أبو بكر [قال: حدثنا (محمد بن) (١) يزيد عن محمد (بن) (٢) مسلم عن إبراهيم بن ميسرة عن طاوس قال: لو رأيتُ] (٣) رجلا يشج رجلا، فدعاني إلى (إمام) (٤) جائر أشهد له؛ ما شهدت له.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ اگر میں دیکھوں کسی شخص کو دوسرے نے مار کر زخمی کردیا ہے، پھر وہ مجھے ظالم بادشاہ کے پاس اس لئے بلائے کہ میں اس کے لئے گواہی دوں تو میں اس کے لئے گواہی نہیں دوں گا۔