حدیث نمبر: 24853
٢٤٨٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا [هشيم] (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: قيل له: إن (ناسا) (٢) من النخاسين وأصحاب الدواب يسمي أحدهم [اصطبل] (٣) ⦗٧٠⦘ دوابه: خراسان وسجستان، ثم يأتي السوق فيقول: جاءت من خراسان وسجستان، قال: فكره ذلك إبراهيم] (٤).
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے دریافت کیا گیا کہ ایک مویشی فروش نے اپنے اصطبل کا نام خراسان یا سجستان رکھا۔ وہ بازار آ کر کہتا ہے کہ میں یہ جانور خراسان یا سجستان سے لایا ہوں اس کا کیا حکم ہے ؟ انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا۔