کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جو حضرات میراث میں مصحف (قرآن) کی تقسیم کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 24746
٢٤٧٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة (عن إبراهيم) (١) ⦗٤١⦘ قال: لا (يقسم) (٢) المصحف في الميراث، يكون (لقراء) (٣) أهل البيت.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وراثت میں قرآن کریم کو تقسیم نہیں کیا جائے گا، وہ گھر کے پڑھنے والوں کے لئے ہوں گے۔