مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24743
باب: مصحف کو مصحف کے ساتھ بدلنا
في المصحف بالمصحف مبادلة
حدیث نمبر: 24743
٢٤٧٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم أنه لم يكن يكره المصحف بالمصحف مبادلة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم مصحف کو مصحف کے ساتھ بدلنے کو ناپسند نہیں کرتے تھے۔