حدیث نمبر: 24721
٢٤٧٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن يونس عن الحسن قال: إذا (بيع) (٢) نصيب مسمى من (داره) (٣) جاز، فإن لم يكن مسمى لم يجز.
مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر گھر میں اپنا مقررہ حصہ فروخت کرے تو جائز ہے، اور اگر مقررہ حصہ نہ ہو تو پھر یہ جائز نہیں ہے۔
حدیث نمبر: 24722
٢٤٧٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن عبيدة ومغيرة عن إبراهيم مثله.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے بھی اسی طرح مروی ہے۔