مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24506

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ افلاس کی وجہ سے (میں) آزاد کے مال کو فروخت نہیں کیا جائے گا

من قال: لا يباع حر في إفلاس

حدیث نمبر: 24506
٢٤٥٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) ابن مهدي عن محمد بن راشد عن مكحول قال: لا يباع حر في إفلاس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول فرماتے ہیں آزاد آدمی کو افلاس کی وجہ سے فروخت نہیں کیا جاسکتا۔

حواشی
(١) في [ز]: زيادة (محمد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24506
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23458»