کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ افلاس کی وجہ سے (میں) آزاد کے مال کو فروخت نہیں کیا جائے گا
حدیث نمبر: 24506
٢٤٥٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) ابن مهدي عن محمد بن راشد عن مكحول قال: لا يباع حر في إفلاس.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں آزاد آدمی کو غربت کی وجہ سے فروخت نہیں کیا جاسکتا۔ فرماتے ہیں کہ یہ بات عمر بن عبدالعزیز نے لکھی تھی۔
حدیث نمبر: 24507
٢٤٥٠٧ - (قال) (١): وكتب بذلك عمر بن عبد العزيز (رحمه) (٢) اللَّه (تعالى) (٣).