حدیث نمبر: 24193
٢٤١٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (عيينة) (١) عن (عمرو) (٢) (قال) (٣): قال (٤) رجل لجابر بن زيد: أن أبي يحرمني ماله، يقول: لا أعطيك منه شيئًا، قال: كل من مال أبيك (بالمعروف) (٥).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا کہ میرے والد نے مجھے اپنے مال سے محروم کیا ہوا ہے، اور کہتا ہے کہ میں اس میں سے تجھے کچھ نہ دوں گا، آپ نے فرمایا : اپنے والد کے مال میں سے معروف طریقہ سے استعمال کرلے۔