مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24011
باب: پیتل کو لوہے کے مقابلہ میں ادھار فروخت کرنا
الصفر بالحديد نسيئة
حدیث نمبر: 24011
٢٤٠١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شبابة عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادا عن الصفر بالحديد نسيئة فكره ذلك حماد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا کہ پیتل کو لوہے کے مقابلہ ادھار فروخت کرنا کیسا ہے ؟ حضرت حماد نے اس کو ناپسند فرمایا۔