حدیث نمبر: 24011
٢٤٠١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شبابة عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادا عن الصفر بالحديد نسيئة فكره ذلك حماد.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا کہ پیتل کو لوہے کے مقابلہ ادھار فروخت کرنا کیسا ہے ؟ حضرت حماد نے اس کو ناپسند فرمایا : حضرت حکم نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔
حدیث نمبر: 24012
٢٤٠١٢ - ولم ير به الحكم بأسًا.