کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: کپڑوں کو رنگنے والی مٹی کو دو کو ایک کے بدلے دینا
حدیث نمبر: 23916
٢٣٩١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن ابن عون عن محمد ابن سيرين قال: سألت عن (الطين) (١) الذي يصبغ (به) (٢) الثياب (اثنين) (٣) بواحد، فكرهه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن سیرین سے مٹی کے متعلق دریافت کیا گیا جس کے ساتھ کپڑوں کو رنگا جاتا ہے، دو کو ایک کے ساتھ دینا کیسا ہے ؟ انہوں نے اس کو ناپسند کیا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23916
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23916، ترقيم محمد عوامة 22902)