حدیث نمبر: 23861
٢٣٨٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن إسماعيل بن سالم عن أبي ⦗٣٥٦⦘ إدريس (الأودي) (١) أن (دانيا) (٢) أول من فرق بين الشهود (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ادریس فرماتے ہیں کہ حضرت دانیال پہلے شخص تھے جنہوں نے گواہوں کے درمیان تفریق کی۔
حدیث نمبر: 23862
٢٣٨٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن هاشم عن أبيه عن (محرز) (١) بن صالح أن عليًا فرق بين الشهود (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت محرز فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے گواہوں کے بیچ تفریق کی۔