حدیث نمبر: 23792
٢٣٧٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: (١): حدثنا ابن أبي زائدة عن أبي (يعقوب) (٢) الثقفي عن خالد بن أبي مالك قال: بايعت محمد بن (سعد) (٣) (سلعة) (٤) فقال: هات يدك أماسحك، فإن رسول اللَّه ﷺ قال: "البركة في المماسحة" (٥).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد بن ابی مالک فرماتے ہیں کہ میں نے محمد بن سعد سے سامان خریدا تو انہوں نے فرمایا اپنا ہاتھ آگے کرو تاکہ میں تم کو چھولوں۔ بیشک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے : برکت چھونے کے ساتھ ہے۔