حدیث نمبر: 23648
٢٣٦٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن الشيباني عن الشعبي في (الرجل) (١) يشتري الجارية فتأبق منه، فإن دلست له أو (غُرّر به) (٢) رد عليه الثمن واطلب جاريتك.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو باندی خریدے اور وہ اس کے پاس سے بھاگ جائے ، اگر اس کو فروخت کرتے وقت عیب چھپایا جائے یا اس کو دھوکہ دیا جائے تو اس کو ثمن واپس کرے گا اور اپنی باندی طلب کرے گا، اور حضرت شریح فرماتے تھے اس باندی کو ہی واپس کرے گا۔
حدیث نمبر: 23649
٢٣٦٤٩ - قال: وكان شريح يقول ردها (بدائها) (١).