حدیث نمبر: 23538
٢٣٥٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن قال: ⦗٢٦٥⦘ قال رسول اللَّه ﷺ: "لا (يُشَابَنَّ) (١) (لبن) (٢) (٣) لبيع" (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حسن سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : دودھ کو فروخت کرنے کے لئے اس میں ( پانی وغیرہ) نہیں ملایا جائے گا۔