حدیث نمبر: 23536
٢٣٥٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن منصور عن الحسن أنه كان لا يرى بأسًا بالقوارير الصحاح بالوازنة المكسورة إذا كانت أفضل من الصحاح.
مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ درست شیشے کو ٹوٹے ہوئے شیشے کے بدلے فروخت کیا جائے جب کہ وہ درست سے افضل ہو، اور حضرت ابن سیرین اِ س کو ناپسند فرماتے تھے مگر یہ کہ برابر سرابر ہو۔
حدیث نمبر: 23537
٢٣٥٣٧ - وكان ابن سيرين يكره ذلك إلا وزنًا بوزن.