کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفالہ اور حوالہ دونوں ایک جیسے ( برابر ) ہیں
حدیث نمبر: 23535
٢٣٥٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن وابن سيرين (قالا) (١): الكفالة والحوالة سواء.
مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ کفالہ اور حوالہ دونوں برابر ہیں۔