کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: کوئی شخص کھانا( گندم) خریدے، تو کیل کرنے والے کی اجرت کس پر ہو گی
حدیث نمبر: 23337
٢٣٣٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا صفوان بن عيسى عن (بَرَدان) (١) بن أبي النضر قال: كنت بعت من رجل طعامًا، فأعطى الرجل أجر الكيال، فسألت الشعبي عن ذلك، فقال: أعطه أنت؛ (فإنما) (٢) هو عليك.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت بردان فرماتے ہیں کہ میں نے ایک شخص کو گندم فروخت کی اس شخص نے کیل کرنے والے کی اجرت خود دے دی، میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے اس کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا اجرت تم ادا کرو ، بیشک اس کی ادائیگی تم پر ہے۔