حدیث نمبر: 22206
٢٢٢٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن إسماعيل بن أبي خالد عن الشعبي قال: قال علي: لا حبس عن فرائض اللَّه إلا (ما) (١) كان من سلاح أو كراع (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ اللہ کے فرائض میں کوئی چیز وقف نہیں ہوتی سوائے اسلحہ اور گھوڑے کے۔
حدیث نمبر: 22207
٢٢٢٠٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن مطرف عن رجل عن القاسم قال: قال عبد اللَّه: لا حبس إلا في كراع أو سلاح] (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ گھوڑے اور اسلحہ کے علاوہ کوئی بھی چیز راہ خدا میں وقف نہیں۔
حدیث نمبر: 22208
٢٢٢٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع وابن أبي زائدة عن (١) مسعر عن (أبي) (٢) عون عن شريح قال: جاء محمد (ببيع) (٣) الحبس (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آپ علیہ السلام سے وقف شدہ چیز کی بیع ثابت ہے۔
حدیث نمبر: 22209
٢٢٢٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يحبسون الفرس والسلاح في سبيل اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ م گھوڑے اور اسلحہ راہ خدا میں وقف کیا کرتے تھے۔