حدیث نمبر: 21902
٢١٩٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن طاوس قال: توبته أن يكذب نفسه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والے کی توبہ یہ ہے کہ وہ اپنی تکذیب کرے۔
حدیث نمبر: 21903
٢١٩٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن مجالد عن عامر قال: توبته أن يقوم مثل مقامه فيُكذِب نفسه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والے کی توبہ یہ ہے کہ وہ اپنی تکذیب کرے۔