مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20215
باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ جب تو چاہے تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟
في رجل قال لامرأته: أنت طالق (إذا) شئت
حدیث نمبر: 20215
٢٠٢١٥ - وقال حماد: مرة.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حماد رحمہ اللہ نے فرمایا کہ (صرف) ایک مرتبہ طلاق ہوگی۔