کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی
❮
❯
٢٠٠٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن ليث عن الحكم أن عليًا قال: من يوم يأتيها الخبر (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20022
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20022، ترقيم محمد عوامة 19260)
٢٠٠٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي قال: (من) (١) يوم يأتيها الخبر (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20023
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف الحارث.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20023، ترقيم محمد عوامة 19261)
٢٠٠٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن أبي الأشهب عن الحسن قال: تعتد من يوم يأتيها الخبر.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20024
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20024، ترقيم محمد عوامة 19262)
٢٠٠٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن أيوب عن قتادة [قال: من يوم يأتيها الخبر.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20025
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20025، ترقيم محمد عوامة 19263)
٢٠٠٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن قال: من يوم يأتيها الخبر
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20026
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20026، ترقيم محمد عوامة 19264)
٢٠٠٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة] (١) عن الحسن وخلاس في الرجل يطلق امرأته وهو غائب عنها قالا: تعتد من يوم يأتيها الخبر.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رضی اللہ عنہ اور حضرت خلاس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20027
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20027، ترقيم محمد عوامة 19265)