مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20027

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی

من قال: (من) يوم يأتيها الخبر

حدیث نمبر: 20027
٢٠٠٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة] (١) عن الحسن وخلاس في الرجل يطلق امرأته وهو غائب عنها قالا: تعتد من يوم يأتيها الخبر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت خلاس رحمہ اللہ اس آدمی کے بارے میں جو غائب ہونے کی حالت میں اپنی بیوی کو طلاق دے، فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی۔

حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ب، س، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20027
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1214، 1215، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11052، 11053، 11056، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18975، ترقيم محمد عوامة: 19265»