کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اگر کسی نے اپنی بیوی کوحالتِ حمل میں تین طلاقیں دے دیں تو وہ عورت اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے شخص سے شادی نہ کرلے
١٨٩٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم، حضرت عامر، حضرت مصعب بن سعد، حضرت ابو مالک اور حضرت عبد اللہ بن شداد s فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے اپنی بیوی کو حالت حمل میں تین طلاقیں دے دیں تو وہ عورت اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے شخص سے شادی نہ کرلے۔
١٨٩٦٦ - (و) (١) عن عمران بن مسلم عن ابن (عقال) (٢) عن مصعب بن سعد وأبي (مالك) (٣) وعبد اللَّه بن شداد قالوا: إذا طلق الرجل امرأته ثلاثًا وهي حامل، لم تحل له حتى تنكح زوجا غيره.