مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18966
باب: اگر کسی نے اپنی بیوی کوحالتِ حمل میں تین طلاقیں دے دیں تو وہ عورت اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے شخص سے شادی نہ کرلے
من قال: إذا طلق امرأته ثلاثا (وهي) حامل لم تحل له حتى تنكح زوجا غيره
حدیث نمبر: 18966
١٨٩٦٦ - (و) (١) عن عمران بن مسلم عن ابن (عقال) (٢) عن مصعب بن سعد وأبي (مالك) (٣) وعبد اللَّه بن شداد قالوا: إذا طلق الرجل امرأته ثلاثًا وهي حامل، لم تحل له حتى تنكح زوجا غيره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مصعب بن سعد، حضرت ابو مالک اور حضرت عبد اللہ بن شداد رحمہم اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی کو حالت حمل میں تین طلاقیں دے دیں تو وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے خاوند سے نکاح نہ کرلے۔
حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س، هـ]: (عفان)، وفي [ط]: (عقاب)، وانظر: الجرح والتعديل ٩/ ١١، ومصنف عبد الرزاق (١٠٩٣٧).
(٣) في [س، ز، ط، هـ]: (ملك).