مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18965
باب: اگر کسی نے اپنی بیوی کوحالتِ حمل میں تین طلاقیں دے دیں تو وہ عورت اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے شخص سے شادی نہ کرلے
من قال: إذا طلق امرأته ثلاثا (وهي) حامل لم تحل له حتى تنكح زوجا غيره
حدیث نمبر: 18965
١٨٩٦٥ - وعن جابر عن عامر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ سے بھی یونہی منقول ہے۔