کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: جب لعان ختم کردیا جائے تو بچہ باپ کاہی ہوگا
❮
❯
١٨٦٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى بن اليمان عن سفيان عن جابر ومطرف عن الشعبي (قال) (١): إذا درأ اللعان ألزق به الولد.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب لعان ختم کردیا جائے تو بچہ باپ کا ہی ہوگا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18653
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18653، ترقيم محمد عوامة 18010)
١٨٦٥٤ - حدثنا يحيى بن اليمان عن سفيان عن ليث (عن) (١) مجاهد وعطاء مثله.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے بھی یونہی منقول ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18654
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18654، ترقيم محمد عوامة 18011)
١٨٦٥٥ - حدثنا يحيى بن آدم قال: نا زهير عن مطرف عن الشعبي قال: إذا لم يكن لعان ألحق الولد بالوالد.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب لعان ختم کردیا جائے تو بچہ باپ کا ہی ہوگا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18655
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18655، ترقيم محمد عوامة 18012)