مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18655
باب: جب لعان ختم کردیا جائے تو بچہ باپ کاہی ہوگا
من كان يقول: إذا درأ اللعان ألزق به الولد
حدیث نمبر: 18655
١٨٦٥٥ - حدثنا يحيى بن آدم قال: نا زهير عن مطرف عن الشعبي قال: إذا لم يكن لعان ألحق الولد بالوالد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب لعان نہ ہو تو بچہ باپ کا ہی ہوگا۔