حدیث نمبر: 18653
١٨٦٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى بن اليمان عن سفيان عن جابر ومطرف عن الشعبي (قال) (١): إذا درأ اللعان ألزق به الولد.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب لعان ختم کردیا جائے تو بچہ باپ کا ہی ہوگا۔
حدیث نمبر: 18654
١٨٦٥٤ - حدثنا يحيى بن اليمان عن سفيان عن ليث (عن) (١) مجاهد وعطاء مثله.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے بھی یونہی منقول ہے۔
حدیث نمبر: 18655
١٨٦٥٥ - حدثنا يحيى بن آدم قال: نا زهير عن مطرف عن الشعبي قال: إذا لم يكن لعان ألحق الولد بالوالد.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب لعان ختم کردیا جائے تو بچہ باپ کا ہی ہوگا۔