کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: شبِ زفاف کے دن آدمی کا اپنی بیٹی کو اس کے خاوند کے پاس لے جانا
حدیث نمبر: 18585
١٨٥٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا حماد بن خالد عن (داود) (١) بن جبير قال: زف سعيد بن جبير ابنته إلى زوجها.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت داود بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ خود اپنی بیٹی کو ان کے خاوند کے پاس لے کر گئے۔