کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: ایک عورت کو دوسری عورت کے اوصاف اپنی خاوند کے سامنے بیان کرنامکروہ ہے
حدیث نمبر: 18564
١٨٥٦٤ - حدثنا هشيم قال: (نا) (١) منصور عن ابن سيرين عن عائشة أنها ⦗٥١⦘ كانت تقول (للنساء) (٢): لا (تصفنني) (٣) لأزواجكن (٤)
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا عورتوں سے فرمایا کرتی تھیں کہ اپنے خاوندوں کے سامنے میرا وصف بیان نہ کرو۔