کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اگر ولی کسی عورت کا نکاح کرائے لیکن وہ راضی نہ ہو البتہ بعد میں راضی ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 18485
١٨٤٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن فضيل عن عبيدة عن إبراهيم قال: إذا (نكح) (١) المرأة الولي فلم ترض، ثم رضيت بعد لم يصلح ذلك النكاح حتى يكون نكاح جديد.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ولی کسی عورت کا نکاح کرائے لیکن وہ راضی نہ ہو البتہ بعد میں راضی ہوجائے تو پرانا نکاح درست نہیں نیاکرنا ہوگا۔