حدیث نمبر: 18404
١٨٤٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن عاصم عن ابن سيرين عن شريح أنه كان لا (يجيز) (١) نكاح (المضطهد) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ زبردستی کئے گئے شخص کا نکاح نہیں ہوتا۔
حدیث نمبر: 18405
١٨٤٠٥ - حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن ليث عن مجاهد (أنه) (١) قال: لا نكاح (لمضطهد) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ زبردستی کئے گئے شخص کا نکاح نہیں ہوتا۔