کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: قرآن مجید کی آیت {ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا} کی تفسیر کا بیان
حدیث نمبر: 18318
١٨٣١٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسحاق بن منصور عن (هريم) (١) (عن بيان) (٢) عن الشعبي عن ابن عباس: ﴿ذَلِكَ أَدْنَى أَلَّا تَعُولُوا﴾ قال: تميلوا (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ” تَعُوْلُوْا “ سے مراد میلان ہے۔
حدیث نمبر: 18319
١٨٣١٩ - (حدثت عن) (١) جرير عن مفضل (٢) بن (مهلهل) (٣) [عن مغيرة عن أبي رزين: ﴿ذَلِكَ أَدْنَى أَلَّا تَعُولُوا﴾ قال: تميلوا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو رزین رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ” تَعُوْلُوْا “ سے مراد میلان ہے۔
حدیث نمبر: 18320
١٨٣٢٠ - حدثنا محمد بن فضيل عن يونس] (١) عن مجاهد: ﴿ذَلِكَ أَدْنَى أَلَّا تَعُولُوا﴾ قال: (تضلوا) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ” تَعُوْلُوْا “ سے مراد میلان ہے۔
حدیث نمبر: 18321
١٨٣٢١ - [حدثنا ابن مهدي عن قرة عن الحسن: ﴿ذَلِكَ أَدْنَى أَلَّا تَعُولُوا﴾ قال: تميلوا] (١).
مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ” تَعُوْلُوْا “ سے مراد میلان ہے۔
حدیث نمبر: 18322
١٨٣٢٢ - حدثنا (عثام) (١) بن علي ومحمد بن فضيل (عن) (٢) إسماعيل عن ⦗٥٥٠⦘ أبي (٣) مالك: ﴿ذَلِكَ أَدْنَى أَلَّا تَعُولُوا﴾ قال: تميلوا (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مالک رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ” تَعُوْلُوْا “ سے مراد میلان ہے۔
حدیث نمبر: 18323
١٨٣٢٣ - [حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن (جويبر) (١) عن الضحاك: ﴿ذَلِكَ أَدْنَى أَلَّا تَعُولُوا﴾ قال: تميلوا] (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ” تَعُوْلُوْا “ سے مراد میلان ہے۔