کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اگر باندی کو کسی عورت سے خریدا تو کیا حمل سے خالی ہونے کا یقین کیا جائے گا؟
حدیث نمبر: 17465
١٧٤٦٥ - حدثنا (هشيم) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا اشتراها من (امرأته) (٢) فليستبرئها بحيضة.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر باندی کو کسی عورت سے خریدا تب بھی اس کے حیض کے ذریعے حمل سے خالی ہونے کا یقین کیا جائے گا۔
حدیث نمبر: 17466
١٧٤٦٦ - حدثنا وكيع عن سفيان (عن) (١) ابن جريج عن عطاء قال: إذا اشتراها من (امرأته) (٢) استبرأها.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر باندی کو کسی عورت سے خریدا تب بھی حمل سے خالی ہونے کا یقین کیا جائے گا۔