حدیث نمبر: 17376
١٧٣٧٦ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن.
مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت عطاء کے نزدیک نہاریات سے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ (” نہاریات “ سے مراد ایسی عورتیں ہیں جن کے بارے میں خاوند یہ شرط لگائے کہ وہ صرف دن کے وقت ان سے ملے گا اور ان کی تقسیم کا حصہ صرف دن میں ہوگا۔ )
حدیث نمبر: 17377
١٧٣٧٧ - (ومنصور عن الحسن) (١) وعطاء أنهما كانا لا يريان بأسًا بتزويج النهاريات.
حدیث نمبر: 17378
١٧٣٧٨ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن ابن سيرين أنه كان يكره نكاح النهاريات.
مولانا محمد اویس سرور
حسن کے نزدیک نہاریات سے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
حدیث نمبر: 17379
١٧٣٧٩ - (١) وكان الحسن لا يرى (به) (٢) بأسًا.
حدیث نمبر: 17380
١٧٣٨٠ - حدثنا غندر عن شعبة عن حماد أنه (كرهه) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد کے نزدیک نہاریات سے نکاح کرنا مکروہ ہے۔