کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب اس نے نکاح کے باقی رکھنے کواختیار لے لیا تو اس کا خیار ختم ہوجائے گا
حدیث نمبر: 17320
١٧٣٢٠ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: يؤجل العنين أجلًا فإن وصل وإلا خيرت، فإن (اختارته) (١) فليس لها خيار بعد ذلك.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ نامرد کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی اگر وہ جماع پر قادر ہوجائے تو ٹھیک ورنہ عورت کو اختیار دیاجائے گا۔ اگر وہ نکاح کے باقی رکھنے کو اختیار کرلے تو اس کا اختیار ختم ہوجائے گا۔