حدیث نمبر: 16639
١٦٦٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن (عيينة) (١) عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: في كل ذات كرش شاة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جگالی کرنے والے جانوروں میں بکری لازم ہے۔
حدیث نمبر: 16640
١٦٦٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن ابن عون عن الحسن قال: في كل ذات كرش شاة.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جگالی کرنے والے جانوروں میں بکری لازم ہے۔