حدیث نمبر: 16633
١٦٦٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد (عن ابن جريج) (١) عن عطاء قال: قلت له: كيف يدفع الماشي؟ قال: كيف تيسر.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ پیدل چلنے والا کیسی (چال) چلے گا ؟ آپ نے فرمایا جیسے اس کو آسانی ہو۔