کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ حاجیوں کے نام لیلۃ القدر میں لکھ لیے جاتے ہیں
حدیث نمبر: 16605
١٦٦٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا المحاربي عن محمد بن سوقة عن عكرمة قال: يكتب حاج بيت (اللَّه) (١) في ليلة القدر بأسمائهم وأسماء آبائهم، فما يغادر منهم أحد ولا يزاد فيهم أحد.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ بیت اللہ کا حج کرنے والوں کے نام اور ان کے آباؤ اجداد کے نام لیلۃ القدر میں لکھ لیے جاتے ہیں، پس ان میں سے نہ کسی کو چھوڑا جاتا ہے اور نہ ہی ان میں کسی کا اضافہ کیا جاتا ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16605
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16605، ترقيم محمد عوامة 16108)