حدیث نمبر: 16577
١٦٥٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جابر عن أبي جعفر قال: إنما سميت أيام التشريق أنهم كانوا (يتشرقون) (١) في الشمس.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ ایام تشریق نام اس لیے رکھا گیا کیونکہ اس دن میں قربانی کا گوشت دھوپ میں رکھ کر خشک کرتے تھے۔